یرمیا 26:5 اردو جیو ورژن (UGV)

نیز، نبیوں کے پیغامات پر دھیان دو۔ افسوس، گو مَیں اپنے خادموں کو بار بار تمہارے پاس بھیجتا رہا توبھی تم نے اُن کی نہ سنی۔

یرمیا 26

یرمیا 26:1-8