یرمیا 26:24 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن یرمیاہ کی جان چھوٹ گئی۔ اُسے عوام کے حوالے نہ کیا گیا، گو وہ اُسے مار ڈالنا چاہتے تھے، کیونکہ اخی قام بن سافن اُس کے حق میں تھا۔

یرمیا 26

یرمیا 26:14-24