یرمیا 25:7 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”افسوس! تم نے میری نہ سنی بلکہ مجھے اپنے ہاتھوں کے بنائے ہوئے بُتوں سے غصہ دلا کر اپنے آپ کو نقصان پہنچایا۔“

یرمیا 25

یرمیا 25:1-15