یرمیا 23:6 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس کے دورِ حکومت میں یہوداہ کو چھٹکارا ملے گا اور اسرائیل محفوظ زندگی گزارے گا۔ وہ ’رب ہماری راست بازی‘ کہلائے گا۔

یرمیا 23

یرمیا 23:2-9