یرمیا 23:34 اردو جیو ورژن (UGV)

اور اگر کوئی نبی، امام یا عام شخص دعویٰ کرے، ’رب نے مجھ پر کلام کا بوجھ نازل کیا ہے‘ تو مَیں اُسے اُس کے گھرانے سمیت سزا دوں گا۔

یرمیا 23

یرمیا 23:33-36