یرمیا 23:30 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ رب فرماتا ہے، ”اب مَیں اُن نبیوں سے نپٹ لوں گا جو ایک دوسرے کے پیغامات چُرا کر دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ میری طرف سے ہیں۔“

یرمیا 23

یرمیا 23:20-31