یرمیا 23:19 اردو جیو ورژن (UGV)

دیکھو، رب کی غضب ناک آندھی چلنے لگی ہے، اُس کا تیزی سے گھومتا ہوا بگولا بےدینوں کے سروں پر منڈلا رہا ہے۔

یرمیا 23

یرمیا 23:11-26