یرمیا 22:26 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں تجھے تیری ماں سمیت ایک اجنبی ملک میں پھینک دوں گا۔ جہاں تم پیدا نہیں ہوئے وہیں وفات پاؤ گے۔

یرمیا 22

یرمیا 22:17-30