یرمیا 22:2 اردو جیو ورژن (UGV)

’اے یہوداہ کے بادشاہ، رب کا فرمان سن! اے تُو جو داؤد کے تخت پر بیٹھا ہے، اپنے ملازموں اور محل کے دروازوں میں آنے والے لوگوں سمیت میری بات پر غور کر!

یرمیا 22

یرمیا 22:1-6