یرمیا 22:19 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بجائے اُسے گدھے کی طرح دفنایا جائے گا۔ لوگ اُسے گھسیٹ کر باہر یروشلم کے دروازوں سے کہیں دُور پھینک دیں گے۔

یرمیا 22

یرمیا 22:10-29