یرمیا 21:14 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے کہ مَیں تمہاری حرکتوں کا پورا اجر دوں گا۔ مَیں یروشلم کے جنگل میں ایسی آگ لگا دوں گا جو ارد گرد سب کچھ بھسم کر دے گی‘۔“

یرمیا 21

یرمیا 21:9-14