یرمیا 20:5 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں اِس شہر کی ساری دولت دشمن کے حوالے کر دوں گا، اور وہ اِس کی تمام پیداوار، قیمتی چیزیں اور شاہی خزانے لُوٹ کر ملکِ بابل لے جائے گا۔

یرمیا 20

یرمیا 20:2-7