یرمیا 2:32 اردو جیو ورژن (UGV)

کیا کنواری کبھی اپنے زیورات کو بھول سکتی ہے، یا دُلھن اپنا عروسی لباس؟ ہرگز نہیں! لیکن میری قوم بےشمار دنوں سے مجھے بھول گئی ہے۔

یرمیا 2

یرمیا 2:30-35