یرمیا 2:12 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”اے آسمان، یہ دیکھ کر ہیبت زدہ ہو جا، تیرے رونگٹے کھڑے ہو جائیں، ہکا بکا رہ جا!

یرمیا 2

یرمیا 2:9-22