یرمیا 19:12 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس شہر اور اِس کے باشندوں کے ساتھ مَیں یہی سلوک کروں گا۔ مَیں اِس شہر کو توفت کی مانند بنا دوں گا۔ یہ رب کا فرمان ہے۔

یرمیا 19

یرمیا 19:2-15