یرمیا 18:8 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن کئی بار یہ قوم اپنی غلط راہ کو ترک کر دیتی ہے۔ اِس صورت میں مَیں پچھتا کر اُس پر وہ آفت نہیں لاتا جو مَیں نے لانے کو کہا تھا۔

یرمیا 18

یرمیا 18:6-17