یرمیا 18:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. رب یرمیاہ سے ہم کلام ہوا،

2. ”اُٹھ اور کمہار کے گھر میں جا! وہاں مَیں تجھ سے ہم کلام ہوں گا۔“

3. چنانچہ مَیں کمہار کے گھر میں پہنچ گیا۔ اُس وقت وہ چاک پر کام کر رہا تھا۔

یرمیا 18