یرمیا 17:20 اردو جیو ورژن (UGV)

وہاں لوگوں سے کہہ، ’اے دروازوں میں سے گزرنے والو، رب کا کلام سنو! اے یہوداہ کے بادشاہو اور یہوداہ اور یروشلم کے تمام باشندو، میری طرف کان لگاؤ!

یرمیا 17

یرمیا 17:10-27