یرمیا 16:17 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ اُن کی تمام حرکتیں مجھے نظر آتی ہیں۔ میرے سامنے وہ چھپ نہیں سکتے، اور اُن کا قصور میرے سامنے پوشیدہ نہیں ہے۔

یرمیا 16

یرمیا 16:12-21