یرمیا 15:11 اردو جیو ورژن (UGV)

رب نے جواب دیا، ”یقیناً مَیں تجھے مضبوط کر کے اپنا اچھا مقصد پورا کروں گا۔ یقیناً مَیں ہونے دوں گا کہ مصیبت کے وقت دشمن تجھ سے منت کرے۔

یرمیا 15

یرمیا 15:3-20