یرمیا 14:21 اردو جیو ورژن (UGV)

اپنے نام کی خاطر ہمیں حقیر نہ جان، اپنے جلالی تخت کی بےحرمتی ہونے نہ دے! ہمارے ساتھ اپنا عہد یاد کر، اُسے منسوخ نہ کر۔

یرمیا 14

یرمیا 14:13-22