یرمیا 14:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. کال کے دوران رب یرمیاہ سے ہم کلام ہوا،

2. ”یہوداہ ماتم کر رہا ہے، اُس کے دروازوں کی حالت قابلِ رحم ہے۔ لوگ سوگ وار حالت میں فرش پر بیٹھے ہیں، اور یروشلم کی چیخیں آسمان تک بلند ہو رہی ہیں۔

یرمیا 14