یرمیا 13:5 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ مَیں روانہ ہو کر دریائے فرات کے کنارے پہنچ گیا۔ وہاں مَیں نے لنگوٹی کو کہیں چھپا دیا جس طرح رب نے حکم دیا تھا۔

یرمیا 13

یرمیا 13:1-7