یرمیا 13:21 اردو جیو ورژن (UGV)

تُو اُس دن کیا کہے گی جب رب اُنہیں تجھ پر مقرر کرے گا جنہیں تُو نے اپنے قریبی دوست بنایا تھا؟ جنم دینے والی عورت کا سا درد تجھ پر غالب آئے گا۔

یرمیا 13

یرمیا 13:14-27