یرمیا 12:10 اردو جیو ورژن (UGV)

متعدد گلہ بانوں نے میرے انگور کے باغ کو خراب کر دیا ہے۔ میرے پیارے کھیت کو اُنہوں نے پاؤں تلے روند کر ریگستان میں بدل دیا ہے۔

یرمیا 12

یرمیا 12:8-16