یرمیا 11:5 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر مَیں وہ وعدہ پورا کروں گا جو مَیں نے قَسم کھا کر تمہارے باپ دادا سے کیا تھا، مَیں تمہیں وہ ملک دوں گا جس میں دودھ اور شہد کی کثرت ہے۔‘ آج تم اُسی ملک میں رہ رہے ہو۔“مَیں، یرمیاہ نے جواب دیا، ”اے رب، آمین، ایسا ہی ہو!“

یرمیا 11

یرمیا 11:1-13