یرمیا 10:3 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ دیگر قوموں کے رسم و رواج فضول ہی ہیں۔ جنگل میں درخت کٹ جاتا ہے، پھر کاری گر اُسے اپنے اوزار سے تشکیل دیتا ہے۔

یرمیا 10

یرمیا 10:1-4