یرمیا 1:9 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر رب نے اپنا ہاتھ بڑھا کر میرے ہونٹوں کو چھو دیا اور فرمایا، ”دیکھ، مَیں نے اپنے الفاظ کو تیرے منہ میں ڈال دیا ہے۔

یرمیا 1

یرمیا 1:5-12