یرمیا 1:6 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں نے اعتراض کیا، ”اے رب قادرِ مطلق، افسوس! مَیں تیرا کلام سنانے کا صحیح علم نہیں رکھتا، مَیں تو بچہ ہی ہوں۔“

یرمیا 1

یرمیا 1:1-7