یرمیا 1:19 اردو جیو ورژن (UGV)

تجھ سے لڑنے کے باوجود وہ تجھ پر غالب نہیں آئیں گے، کیونکہ مَیں تیرے ساتھ ہوں، مَیں ہی تجھے بچائے رکھوں گا۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔

یرمیا 1

یرمیا 1:14-19