گنتی 9:19 اردو جیو ورژن (UGV)

کبھی کبھی بادل بڑی دیر تک خیمے پر ٹھہرا رہتا۔ تب اسرائیلی رب کا حکم مان کر روانہ نہ ہوتے۔

گنتی 9

گنتی 9:17-21