گنتی 9:1 اردو جیو ورژن (UGV)

اسرائیلیوں کو مصر سے نکلے ایک سال ہو گیا تھا۔ دوسرے سال کے پہلے مہینے میں رب نے دشتِ سینا میں موسیٰ سے بات کی۔

گنتی 9

گنتی 9:1-2