گنتی 5:25 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن پہلے امام اُس کے ہاتھوں میں سے غیرت کی قربانی لے کر اُسے غلہ کی نذر کے طور پر رب کے سامنے ہلائے اور پھر قربان گاہ کے پاس لے آئے۔

گنتی 5

گنتی 5:16-31