گنتی 36:9 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک قبیلے کی موروثی زمین کسی دوسرے قبیلے کو منتقل کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ لازم ہے کہ ہر قبیلے کا پورا موروثی علاقہ اُسی کے پاس رہے۔“

گنتی 36

گنتی 36:1-13