گنتی 35:30 اردو جیو ورژن (UGV)

جس پر قتل کا الزام لگایا گیا ہو اُسے صرف اِس صورت میں سزائے موت دی جا سکتی ہے کہ کم از کم دو گواہ ہوں۔ ایک گواہ کافی نہیں ہے۔

گنتی 35

گنتی 35:24-34