گنتی 34:5-8 اردو جیو ورژن (UGV)

5. وہاں سے وہ مُڑ کر مصر کی سرحد پر واقع وادیٔ مصر کے ساتھ ساتھ بحیرۂ روم تک پہنچے گی۔

6. اُس کی مغربی سرحد بحیرۂ روم کا ساحل ہو گا۔

7. اُس کی شمالی سرحد بحیرۂ روم سے لے کر اِن جگہوں سے ہو کر مشرق کی طرف گزرے گی: ہور پہاڑ،

8. لبو حمات، صداد،

گنتی 34