18. ہر قبیلے کے ایک ایک راہنما کو بھی چننا تاکہ وہ تقسیم کرنے میں مدد کرے۔ جن کو تمہیں چننا ہے اُن کے نام یہ ہیں:
19. یہوداہ کے قبیلے کا کالب بن یفُنّہ،
20. شمعون کے قبیلے کا سموایل بن عمی ہود،
21. بن یمین کے قبیلے کا اِلیداد بن کِسلون،
22. دان کے قبیلے کا بُقی بن یُگلی،
23. منسّی کے قبیلے کا حنی ایل بن افُود،
24. افرائیم کے قبیلے کا قموایل بن سِفتان،
25. زبولون کے قبیلے کا اِلی صفن بن فرناک،
26. اِشکار کے قبیلے کا فلطی ایل بن عزان،
27. آشر کے قبیلے کا اخی ہود بن شلومی،