گنتی 32:7 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس وقت جب اسرائیلی دریائے یردن کو پار کر کے اُس ملک میں داخل ہونے والے ہیں جو رب نے اُنہیں دیا ہے تو تم کیوں اُن کی حوصلہ شکنی کر رہے ہو؟

گنتی 32

گنتی 32:1-8