گنتی 31:16 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن ہی نے بلعام کے مشورے پر فغور میں اسرائیلیوں کو رب سے دُور کر دیا تھا۔ اُن ہی کے سبب سے رب کی وبا اُس کے لوگوں میں پھیل گئی۔

گنتی 31

گنتی 31:6-21