گنتی 3:48-51 اردو جیو ورژن (UGV)

48. یہ پیسے ہارون اور اُس کے بیٹوں کو دینا۔“

49. موسیٰ نے ایسا ہی کیا۔

50. یوں اُس نے چاندی کے 1,365 سِکے (تقریباً 16 کلو گرام) جمع کر کے

51. ہارون اور اُس کے بیٹوں کو دیئے، جس طرح رب نے اُسے حکم دیا تھا۔

گنتی 3