گنتی 3:22-24 اردو جیو ورژن (UGV)

22. کے 7,500 مرد تھے جو ایک ماہ یا اِس سے زائد کے تھے۔

23. اُنہیں اپنے خیمے مغرب میں مقدِس کے پیچھے لگانے تھے۔

24. اُن کا راہنما اِلیاسف بن لائیل تھا،

گنتی 3