گنتی 3:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. یہ ہارون اور موسیٰ کے خاندان کا بیان ہے۔ اُس وقت کا ذکر ہے جب رب نے سینا پہاڑ پر موسیٰ سے بات کی۔

2. ہارون کے چار بیٹے تھے۔ بڑا بیٹا ندب تھا، پھر ابیہو، اِلی عزر اور اِتمر۔

3. یہ امام تھے جن کو مسح کر کے اِس خدمت کا اختیار دیا گیا تھا۔

گنتی 3