گنتی 26:9 اردو جیو ورژن (UGV)

جس کے بیٹے نموایل، داتن اور ابیرام تھے۔داتن اور ابیرام وہی لوگ تھے جنہیں جماعت نے چنا تھا اور جنہوں نے قورح کے گروہ سمیت موسیٰ اور ہارون سے جھگڑتے ہوئے خود رب سے جھگڑا کیا۔

گنتی 26

گنتی 26:1-10