1. وبا کے بعد رب نے موسیٰ اور ہارون کے بیٹے اِلی عزر سے کہا،
2. ”پوری اسرائیلی جماعت کی مردم شماری اُن کے آبائی گھرانوں کے مطابق کرنا۔ اُن تمام مردوں کو گننا جو 20 سال یا اِس سے زائد کے ہیں اور جو جنگ لڑنے کے قابل ہیں۔“
8. روبن کا بیٹا فلّو اِلیاب کا باپ تھا