22. لیکن تُو تباہ ہو جائے گا جب اسور تجھے گرفتار کرے گا۔“
23. ایک اَور دفعہ اُس نے بات کی،”ہائے، کون زندہ رہ سکتا ہے جب اللہ یوں کرے گا؟
24. کِتّیم کے ساحل سے بحری جہاز آئیں گے جو اسور اور عِبر کو ذلیل کریں گے، لیکن وہ خود بھی ہلاک ہو جائیں گے۔“
25. پھر بلعام اُٹھ کر اپنے گھر واپس چلا گیا۔ بلق بھی وہاں سے چلا گیا۔