گنتی 23:8 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں کس طرح اُن پر لعنت بھیجوں جن پر اللہ نے لعنت نہیں بھیجی؟ مَیں کس طرح اُنہیں بددعا دوں جنہیں رب نے بددعا نہیں دی؟

گنتی 23

گنتی 23:7-10