گنتی 21:8 اردو جیو ورژن (UGV)

تو رب نے موسیٰ سے کہا، ”ایک سانپ بنا کر اُسے کھمبے سے لٹکا دے۔ جو بھی ڈسا گیا ہو وہ اُسے دیکھ کر بچ جائے گا۔“

گنتی 21

گنتی 21:1-15