گنتی 20:29 اردو جیو ورژن (UGV)

جب پوری جماعت کو معلوم ہوا کہ ہارون انتقال کر گیا ہے تو سب نے 30 دن تک اُس کے لئے ماتم کیا۔

گنتی 20

گنتی 20:27-29