گنتی 16:7 اردو جیو ورژن (UGV)

رب کے سامنے اُن میں انگارے اور بخور ڈالو۔ جس آدمی کو رب چنے گا وہ مخصوص و مُقدّس ہو گا۔ اب تم لاوی خود زیادتی کر رہے ہو۔“

گنتی 16

گنتی 16:5-10