تب باقی لوگ قورح، داتن اور ابیرام کے ڈیروں سے دُور ہو گئے۔داتن اور ابیرام اپنے بال بچوں سمیت اپنے خیموں سے نکل کر باہر کھڑے تھے۔